Day: جنوری 5، 2026
چین:دنیا کی طویل ترین ایکسپریس وےٹریفک کیلئےکھول دی گئی
دنیا کی طویل ترین ایکسپریس وےٹریفک کیلئےکھول دی گئی۔چین نے اپنے شاندار انفراسٹرکچر منصوبوں میں ایک اور اہم سنگِ میل عبور کرتے ...جنوری 5, 2026مستفیض الرحمن کوآئی پی ایل سےنکالےجانےپر،بی سی بی کاٹیم بھارت بھجوانے سے انکار
مستفیض الرحمن کوآئی پی ایل سےنکالےجانےپربنگلہ دیش کرکٹ بورڈنےورلڈکپ میں شرکت کیلئےٹیم بھارت بھجوانے سے انکار کردیا،بی سی بی نےفیصلےسےانٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی ...جنوری 5, 2026دنیا کے امیر ترین یوٹیوبرز کی فہرست جاری، کتنے پاکستانی شامل ہیں؟
دنیا کے امیر ترین یوٹیوبرز کی فہرست جاری، کتنے پاکستانی شامل ہیں؟تمام تر تفصیلات سامنے آ گئیں۔ یوٹیوب کی بڑھتی ہوئی مقبولیت ...جنوری 5, 2026ہونڈاکی طرف سے پاکستان میں اپنی اہم گاڑی کی نئی قیمتوں کا اعلان
نئی گاڑی خریدنے کے شوقین افراد کیلئے خوشخبری،ہونڈا نے پاکستان میں اپنی اہم گاڑی کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا۔نئے سال ...جنوری 5, 2026طیفی بٹ کےبہنوئی جاویدبٹ قتل کیس میں اہم پیشرفت
طیفی بٹ کےبہنوئی جاویدبٹ قتل کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے، عدالت نےامیرفتح کی عبوری ضمانت خارج کرنےکاتحریری فیصلہ جاری کردیا۔ لاہورکی ...جنوری 5, 2026وینزویلاپرامریکاکے حملےمیں کیوباکے32شہری ہلاک ،کیوباحکومت کاالزام
کیوباحکومت نےالزام عائدکیاہےکہ وینزویلاپرامریکاکے حملےمیں کیوبا کے32 شہری ہلاک ہوئےہیں۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق کیوباحکومت کاالزام عائدکرتے ہوئے کہناہےکہ وینزویلا ...جنوری 5, 2026ٹرمپ کی بھارت کوٹیرف بڑھانےکی دھمکی
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ بھارت نےروسی تیل سےمتعلق تعاون نہ کیاتوٹیرف بڑھاسکتےہیں۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کا میڈیا سےگفتگوکرتے ...جنوری 5, 2026بھارت کوجان لیناچاہیےکوئی بھی دیوارآزادی کی خواہش کوروک نہیں سکتی،مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ بھارت کوجان لیناچاہیےکوئی بھی دیوارآزادی کی خواہش کوروک نہیں سکتی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکاکشمیری عوام کےحق خودارادیت پرپیغام ...جنوری 5, 2026پاکستان سٹاک ایکسچینج نےتار یخ رقم کردی،نئی بلندترین سطح پرجاپہنچی
پاکستان سٹاک ایکسچینج نےتار یخ رقم کردی،نئی بلندترین سطح پرجاپہنچی،انڈیکس نےایک لاکھ 80ہزارپوائنٹس کی حدبھی عبورکرلی۔ کاروباری ہفتےکےپہلےروز100انڈیکس میں1800سےزائدپوائنٹس کااضافہ ہونےسے100انڈیکس نےایک ...جنوری 5, 2026برفباری کے بعد سردی کی لہر، محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی
برفباری کے بعد سردی کی لہر، محکمہ موسمیات نے خبر دار کردیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک ...جنوری 5, 2026
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















