Day: جنوری 13، 2026
حکومت اور پی ٹی آئی میں اپوزیشن لیڈر کی تقرری پر اتفاق ہوگیا
قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کی تقرری کے معاملے پر حکومت اور پاکستان تحریکِ انصاف کے درمیان اتفاق رائے ہو گیا۔ چیئرمین ...جنوری 13, 2026پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کاامکان
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے باعث پاکستان میں بھی 16 جنوری سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ...جنوری 13, 2026لاہور:محفوظ بسنت کےانتظامات مکمل،امن وامان کیلئے6 تا 8 فروری تک دفعہ 144 نافذ
لاہور میں محفوظ بسنت کے انعقاد کیلئے تمام انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔ شہر میں امن و امان اور حفاظتی اقدامات ...جنوری 13, 2026شادی سے قبل ہی طلاق سے متعلق پیشگوئی :ہانیہ عامرنےردعمل دیدیا
پاکستان شوبزانڈسٹری کی خوبرواداکارہ ہانیہ عامرنےشادی سے قبل ہی طلاق سے متعلق پیشگوئی پر ردعمل دیتےہوئےکہاکہ پہلے شادی تو ہونے دو۔ سماجی ...جنوری 13, 2026فیفاورلڈکپ 2026 نےمقبولیت میں ریکارڈ توڑ دئیے،150 ملین ٹکٹوں کی درخواستیں موصول
فیفاورلڈکپ 2026نےگزشتہ تمام ایونٹس کے مقبولیت میں ریکارڈ توڑ دئیے۔ اب تک دنیا کے 200 سے زائد ممالک سے 150 ملین سے ...جنوری 13, 2026آسٹریلوی ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان ایلیسا ہیلی کا ریٹائرمنٹ کا اعلان
آسٹریلوی ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان ایلیسا ہیلی نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق ہیلی بھارت کے ...جنوری 13, 2026میرا نام لینا بند کریں،علیزے شاہ کی یاسر نواز کو آخری وارننگ
پاکستان شوبزانڈسٹری کی اداکارہ علیزےشاہ نےاداکار یاسرنوازکوآخری وارننگ دیتےہوئےکہاکہ میرا نام لینا بند کریں۔ورنہ ہتکِ عزت کا مقدمہ دائرکرو گئیں۔ انسٹاگرام پر ...جنوری 13, 2026فلم ’او رومیو‘ کا ٹیزر جاری ، شاہد کپور کے ’وائلنٹ‘ کردار کے چرچے
مشہور بھارتی ہدایت کار وشال بھردواج کی نئی فلم ’او ،رومیو‘ کا ٹیزرجاری کردیا گیا ۔ فلم میں اداکار شاہد کپور مرکزی ...جنوری 13, 2026پی ڈی ایم اےکی ملکہ کوہسارمری میں برفباری کےحوالےسےپیشگوئی
ملکہ کوہسار میں برف باری دیکھنے کیلئے ہو جائیں تیار، پی ڈی ایم اے کی ملکہ کوہسار میں برفباری کے حوالے سے ...جنوری 13, 2026سٹیٹ بینک نےنئےکرنسی نوٹ متعارف کروانےکی تیاری کرلی
نئے پاکستانی نوٹ تیار، سٹیٹ بینک کو حکومت کی اجازت کا انتظار،پاکستان میں نئے کرنسی نوٹ متعارف کرانے کی تیاریاں مکمل کر ...جنوری 13, 2026
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















