Day: جنوری 19، 2026
افغانستان کےدارالحکومت کابل میں دھماکا:متعددافرادہلاک
افغانستان کےدارالحکومت کابل میں زورداردھماکاہونےسےمتعددافرادہلاک ہوئےہیں،جبکہ درجنوں زخمی بھی ہوئےہیں۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق عبوری افغان حکومت کی وزارتِ داخلہ ...جنوری 19, 2026ٹی ٹوئنٹی سیریز:آسٹریلیانےپاکستان کیخلاف اسکواڈ کااعلان کردیا
پاکستان کےخلاف تین میچزپرمشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریزکےلئے آسٹریلیانے مچل مارش کی قیادت میں 17رکنی اسکواڈکااعلان کردیا۔ پاکستان اورآسٹریلیا کےمابین تین میچزپرمشتمل ٹی ...جنوری 19, 2026چین ، پاکستان ایک خاندان کی طرح ہیں، ملکر زراعت کے شعبے میں کام کررہے ...
وزیراعظم محمدشہبازشریف نےکہاہےکہ چین اورپاکستان ایک خاندان کی طرح ہیں، اور یہ تعلق راتوں رات نہیں بنا ہے، ملکر زراعت کے شعبے ...جنوری 19, 2026اسلام آباد ہائیکورٹ کے مستقل ہونیوالے تین ججز نےعہدوں کا حلف اٹھا لیا
اسلام آباد ہائیکورٹ کے مستقل ہونے والے تین ججز نےاپنےعہدوں کا حلف اٹھا لیا۔ اسلام آبادہائیکورٹ میں مستقل ہونےوالےتین ججزجسٹس محمدآصف،جسٹس انعام ...جنوری 19, 2026ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ:پاکستان بھی بنگلہ دیش کی حمایت میں میدان میں آگیا
بنگلہ دیش کا بھارت جاکرٹی20ورلڈکپ کھیلنےسےانکار،پاکستان کوبھی ٹی20ورلڈکپ میں شرکت پرنظرثانی کرناپڑ گئی ۔ محسن نقوی نے بورڈ کو ٹی20ورلڈ کپ میں ...جنوری 19, 2026سانحہ گل پلاز ہ :سندھ حکومت کاجاں بحق افرادکےلواحقین کو1کروڑر وپے دینے کااعلان
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے اعلان کیا ہے کہ سانحہ گل پلازہ کے تمام متاثرین کی مکمل بحالی کو یقینی ...جنوری 19, 2026ٹک ٹاک کی مختصر ڈراموں کیلئے نیٹ فلکس طرز کی نئی ایپ متعارف
ٹک ٹاک کی مختصر ڈراموں کیلئے نیٹ فلکس طرز کی نئی ایپ متعارف،مقبول سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹک ٹاک نے مختصر تفریحی ...جنوری 19, 2026پنجاب کے تعلیمی بورڈز کے امتحانات کا شیڈول جاری
طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر،پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز نے امتحانات کا شیڈول جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب بھر ...جنوری 19, 2026ایئرسیال کاکراچی سےکوئٹہ فلائٹ آپریشن کاآغاز
پاکستان کے فضائی مسافروں کیلئے ڈومیسٹک فلائٹس کا جدید انداز،ایئر سیال نےکوئٹہ انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے کراچی تاکوئٹہ فلائٹ آپریشن کا آغازکردیا۔ پاکستان ...جنوری 19, 2026جلد اپوزیشن لیڈر سینیٹ کا نوٹیفکیشن بھی ہو جائے گا، بیرسٹر گوہر
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہرنےکہاہےکہ ہمیں بتایا گیا ہے آج یا کل میں اپوزیشن لیڈر سینیٹ کا نوٹیفکیشن بھی ہو جائے گا۔ ...جنوری 19, 2026
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















