Day: جنوری 20، 2026
مضبوط اور عوام دوست پولیس داخلی سلامتی کی ضامن ہے، فیلڈ مارشل
چیف آف ڈیفنس فورسز و فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نےکہاہےکہ مضبوط، پیشہ ور اور عوام دوست پولیس فورس داخلی سلامتی کی ...جنوری 20, 2026قومی سلامتی حکومت کی اولین ترجیح ، پائیدار امن کا قیام ناگزیر ہوچکا ہے، وزیراعظم
وزیراعظم محمدشہبازشریف نےکہاہےکہ قومی سلامتی حکومت کی اولین ترجیح ہے لہٰذا داخلی و خارجی سکیورٹی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے جامع حکمت ...جنوری 20, 2026مریم نوازکےصاحبزادےجنیدصفدرکی شادی: کون کون مرکزنگاہ رہا
سابق وزیراعظم نوازشریف کےنواسےاوروزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدرکی شادی پرکون کون مرکزنگاہ رہا۔ حال ہی میں سابق وزیراعظم میاں ...جنوری 20, 2026سانحہ گل پلازہ:جاں بحق افرادکی تعداد26ہوگئی،حادثےمیں تاحال83لاپتہ
سانحہ گل پلازہ میں جاں بحق افرادکی تعداد26ہوگئی جبکہ حادثےمیں تاحال 83افرادلاپتہ ہیں۔ کراچی کےعلاقہ ایم اےجناح روڈپر واقع گل پلازہ میں ...جنوری 20, 2026قدرت کاکرشمہ:سانحہ گل پلازہ میں مسجد اور قرآن پاک محفوظ
قدرت کاکرشمہ،سانحہ گل پلازہ میں مسجد اور قرآن پاک مکمل طورپرمحفوظ رہے۔ کراچی کےعلاقہ ایم اےجناح روڈپر واقع گل پلازہ میں آگ ...جنوری 20, 2026پولیس اہلکارکی ’بسم اللہ‘ پڑھ کر رشوت لینے کی ویڈیو وائرل
لاہوررنگ روڈپرپنجاب پولیس کےاہلکارنےگاڑی کی چیکنگ کےدوران شہری سےرشوت وصول کی،جس کوگرفتارکرلیاگیاہے۔ حال ہی میں سوشل میڈیاپرایک ویڈیووائرہوئی جس میں پولیس اہلکارشہری ...جنوری 20, 2026ایپل صارفین کیلئے آئی فون 18 پرو کی پہلی جھلک سامنےآ گئی
ایپل کے صارفین کیلئے بڑی خوشخبری، آئی فون 18 پرو کی پہلی جھلک سامنےآ گئی۔ایپل کی نئی آئی فون 18 سیریز کو ...جنوری 20, 2026انٹرنیشنل یونیورسٹی رینکنگ جاری: ہارورڈ کی تنزلی، چینی جامعات سرفہرست
انٹرنیشنل یونیورسٹی رینکنگ جاری، ہارورڈ کی تنزلی، چینی جامعات سرفہرست ،امریکا کی مشہورِ زمانہ ہارورڈ یونیورسٹی دنیا کی بہترین جامعات کی فہرست ...جنوری 20, 2026پاکستانی چاولوں کی دھوم: دنیا کا تیسرا بڑا برآمد کنندہ بن گیا
زرعی انقلاب برپا، پاکستانی چاولوں کی دھوم، دنیا کا تیسرا بڑا برآمد کنندہ بن گیا۔ ملکی زرعی شعبے کیلئے نئے سال 2026 ...جنوری 20, 2026رواں سال2026 کا بلڈ مون کون سے مہینے میں ہوگا؟
رواں سال2026 کا بلڈ مون کون سے مہینے میں ہوگا؟دلچسپ اور حیران کن تفصیلات سامنےآ گئیں۔ ماہرین فلکیات کے مطابق دلکش فلکیاتی ...جنوری 20, 2026
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















