Day: جنوری 21، 2026
مجھے کچھ ہوا تو ایران کو مکمل تباہ کردیا جائےگا،صدر ٹرمپ
ایران کی جانب سے ملک میں پرتشدد کارروائیوں میں ملوث ہونے کے الزام میں امریکی صدر سزا دینے کے بیانات کے بعد ...جنوری 21, 2026قومی اسمبلی نے الیکشن ایکٹ میں پیپلز پارٹی کا ترمیمی بل کثرتِ رائے سے منظور ...
قومی اسمبلی نے الیکشن ایکٹ میں پاکستان پیپلز پارٹی کے تجویز کردہ ترمیمی بل کو کثرتِ رائے سے منظور کر لیا ہے۔ ...جنوری 21, 2026پاکستان کی عالمی بانڈ مارکیٹ میں واپسی کی تیاری، معاشی استحکام کا واضح عندیہ
پاکستان چار سال کے وقفے کے بعد عالمی بانڈ مارکیٹ میں واپسی کی تیاری کر رہا ہے، جسے معاشی استحکام کی بحالی ...جنوری 21, 2026لاہورکو2اضلاع میں تقسیم کرنےکافیصلہ،وزیراعلیٰ نےمنظوری دیدی
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنے لاہور کو دو حصوں میں تقسیم کرنےکی منظوری دےدی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پنجاب کے دارالحکومت لاہور ...جنوری 21, 2026پی ٹی آئی کا اسٹیبلشمنٹ سے رابط ہوگیایانہیں؟ بیرسٹرگوہرنےخاموشی توڑ دی
تحریک انصاف کااسٹیبلشمنٹ سے رابط ہوگیایانہیں؟ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے اسٹیبلشمنٹ سےرابطےپرخاموشی توڑ دی ۔ بیرسٹر گوہر نے کہا ...جنوری 21, 2026بھارت ، اسرائیل سے درآمدات پر پابندی کاکیس، عدالت نے فیصلہ محفوظ کر لیا
بھارت اور اسرائیل سے درآمدات پر پابندی کےکیس میں وفاقی آئینی عدالت نے فیصلہ محفوظ کر لیا۔ وفاقی آئینی عدالت میں بھارت ...جنوری 21, 2026سانحہ گل پلازہ:سرچ آپریشن کےدوران مزید30لاشیں برآمد:ہلاکتوں کی تعداد61ہوگئی
سانحہ گل پلازہ میں سرچ آپریشن کےدوران مزید30لاشیں برآمد ہونے کے بعدجاں بحق افرادکی تعداد61ہوگئی ۔ ڈی آئی جی ساؤتھ اسد رضا ...جنوری 21, 20262026 کی بڑی ہالی وُڈ فلموں کے ٹریلرز کی کمپائلیشن ویڈیو ریلیز
ہالی وڈ فلم انڈسٹری کے فلمی شائقین کیلئے بڑی خوشخبری ، رواں سال 2026 میں دنیا بھر کے سینما گھروں کی زینت ...جنوری 21, 2026پی پی 167 سے کامیاب امیدوار شفیع کھوکھر کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری
الیکشن کمیشن نے لاہورکےحلقہ پی پی 167 سے کامیاب امیدوار ملک شفیع کھوکھر کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ تفصیلات کےمطابق ملک ...جنوری 21, 2026چاندپررہائش کامنصوبہ:10 لاکھ ڈالر میں چاندپر کمرہ بُک کروائیں
خلائی سیاحت میں اہم پیشرفت :چاند پر رہائش کا منصوبہ:10 لاکھ ڈالر میں چاندپر کمرہ بُک کروائیں۔ خلائی سیاحت اور مستقبل کی ...جنوری 21, 2026
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















