Year: 2026
امریکا:برفانی طوفان نےتباہی مچادی،7شہری ہلاک،9لاکھ افرادبجلی سےمحروم
امریکامیں برفانی طوفان نےتباہی مچادی،جس کےباعث 7شہری ہلاک جبکہ 9لاکھ افرادبجلی سےمحروم ہوگئے۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکاکی متعددریاستیں کئی ...جنوری 26, 2026پشاورہائیکورٹ کے6نئےججزنےعہدوں کاحلف اٹھالیا
پشاورہائیکورٹ کے 6 نئے مستقل ججز نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا۔ حلف برداری کی تقریب پشاورہائیکورٹ میں منعقدہوئی جس میں ...جنوری 26, 2026پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخ رقم
پاکستان اسٹاک مارکیٹ نےنئی تاریخ رقم کردی،ہنڈرڈانڈیکس پہلی بار 191,000 پوائنٹس کی نفسیاتی حد سے تجاوز کر گیا۔ کاروباری ہفتےکےپہلےروزہنڈرڈانڈیکس میں 1855پوائنٹس ...جنوری 26, 2026پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کھیلےگایانہیں؟حتمی فیصلہ آج متوقع
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 میں پاکستان کی شرکت سے متعلق حتمی فیصلہ آج متوقع ہے۔ ذرائع کےمطابق چیئرمین ...جنوری 26, 2026برفباری کے بعد سردی کی لہر، محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی
برفباری کے بعد سردی کی لہر، محکمہ موسمیات نے خبر دار کردیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک ...جنوری 26, 2026محفوظ بسنت: لاہور میں 100 سیفٹی کیمپس قائم، شیشہ اور کیمیکل ڈور پر مکمل پابندی
محفوظ بسنت کےلئے لاہور میں 100 سیفٹی کیمپس قائم کردئیےگئےجبکہ شیشہ اور کیمیکل ڈور پر مکمل پابندی عائدہوگی۔ لاہور میں محفوظ بسنت ...جنوری 24, 2026دوغلہ رویہ قابل قبول نہیں،ہم بنگلہ دیش کےساتھ ہیں،محسن نقوی
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)محسن نقوی نےکہاہےکہ دوغلہ رویہ قابل قبول نہیں،ہم بنگلہ دیش کےساتھ ہیں۔ چیئرمین پی سی بی محسن ...جنوری 24, 2026سپریم کورٹ میں آئندہ ہفتےمقدمات کی سماعت کیلئے8بینچزتشکیل
سپریم کورٹ میں آئندہ ہفتےمقدمات کی سماعت کیلئے8بینچزتشکیل د ے دئیے گئے ۔ 7بینچ پرنسپل سیٹ جبکہ ایک بینچ لاہوررجسٹری میں مقدمات ...جنوری 24, 2026اے آئی پاور روبوٹس کیا کیا کام کرسکتے ہیں؟ حیران کن انکشافات
اے آئی پاور روبوٹس کیا کیا کام کرسکتے ہیں؟حیرت ناک اور حیران کن انکشافات سامنے آ گئے۔ اے آئی پاور روبوٹس زمینی ...جنوری 24, 2026ایپل کے صارفین کیلئے آئی فون کے ٹیکس میں بڑی کمی ہو گئی
ایپل کے صارفین کیلئے خوشخبری ،آئی فون کے ٹیکس میں بڑی کمی ہو گئی۔استعمال شدہ سمارٹ فونز کی کسٹمز ویلیو میں کمی ...جنوری 24, 2026
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















