Year: 2026
پی آئی اے عملے کی فرض شناسی ،مسافرکاگمشدہ موبائل لوٹادیا
پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن (پی آئی اے) عملے کی فرض شناسی ،مسافرکاگمشدہ موبائل لوٹادیا۔ تفصیلات کےمطابق پی آئی اےکی مدینہ سے لاہور آنے ...جنوری 22, 2026غربت کےخاتمےکیلئےحکومت کا39ارب کامنصوبہ شروع کرنیکافیصلہ
پاکستان میں غربت کے خاتمے کے لیے اقدامات میں توسیع ،وفاقی حکومت نے 39 ارب روپے کا نیا منصوبہ شروع کرنے کا ...جنوری 22, 2026پاکستانی طلبا کیلئےخوشخبری: روس میں مفت تعلیم کا موقع ہاتھ آ گیا
پاکستانی طلبا کیلئےخوشخبری، روس میں مفت تعلیم کا موقع،مہنگی تعلیم اور محدود سکالر شپس کے دور میں بیرونِ ملک پڑھنے کا خواب ...جنوری 22, 2026صدرنےہائیکورٹس کےایڈیشنل ججزکی مدت ملازمت میں توسیع ومستقلی کی منظوری دیدی
صدرمملکت آصف علی زرداری نےوزیراعظم شہبازشریف کےمشورے پر ہائیکورٹس کےایڈیشنل ججزکی مدت ملازمت میں توسیع ومستقلی کی منظوری دےدی۔ سندھ،لاہوراورپشاورہائیکورٹس کےایڈیشنل ججزکی ...جنوری 22, 2026ضلعی حکومتوں کو بااختیار بنانا آئینی تقاضا ہے، رانا ثنااللہ
وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ نے کہا ہےکہ ضلعی حکومت کو بااختیار بنانا آئینی تقاضا ہے اور جب تک ...جنوری 22, 2026پولیس نےسی سی ڈی پرجعلی پولیس مقابلوں کےالزامات جھوٹےقرار دےدئیے
پنجاب پولیس نےکرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ (سی سی ڈی) پرجعلی پولیس مقابلوں کےالزامات جھوٹےقرار دےدئیے۔ لاہورہائیکورٹ کےحکم پرپنجاب پولیس نےسی سی ڈی سےمتعلق ...جنوری 22, 2026سانحہ گل پلازہ:ریسکیوآپریشن جاری،15افرادکی شناخت کاعمل مکمل
سانحہ گل پلازہ کےچھٹےروزبھی ریسکیواینڈسرچ آپریشن جاری ہے،حادثےمیں جاں بحق 15افرادکی شناخت کاعمل مکمل کرلیاگیا۔ حکام کاکہناہےکہ سانحہ گل پلازہ میں جاں ...جنوری 22, 2026ٹرمپ کےدورصدارت کاسال مکمل: امریکی صدرنےاہم کام گنوادئیے
ڈونلڈٹرمپ کے دور صدارت کا ایک سال مکمل، امریکی صدرنےاہم کام گنوادئیے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عہدہ صدارت کو ایک سال ...جنوری 22, 2026این ڈی ایم اے کا ملک میں بارشوں اور برفباری کا الرٹ جاری
سردی ابھی گئی نہیں، ٹھنڈ ابھی باقی ہے۔این ڈی ایم اے نے ملک میں بارشوں اور برفباری کا الرٹ جاری کر دیا۔ ...جنوری 22, 2026مجھے کچھ ہوا تو ایران کو مکمل تباہ کردیا جائےگا،صدر ٹرمپ
ایران کی جانب سے ملک میں پرتشدد کارروائیوں میں ملوث ہونے کے الزام میں امریکی صدر سزا دینے کے بیانات کے بعد ...جنوری 21, 2026
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















