Year: 2026
رواں سال2026 کا بلڈ مون کون سے مہینے میں ہوگا؟
رواں سال2026 کا بلڈ مون کون سے مہینے میں ہوگا؟دلچسپ اور حیران کن تفصیلات سامنےآ گئیں۔ ماہرین فلکیات کے مطابق دلکش فلکیاتی ...جنوری 20, 2026علامہ راجا ناصر عباس سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر مقرر
علامہ راجاناصرعباس کوسینیٹ میں قائدحزب اختلاف مقررکردیاگیا، اپوزیشن لیڈرکی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ چیئرمین سینیٹ یوسف رضاگیلانی نےعلامہ راجا ناصر عباس ...جنوری 20, 2026پاکستان کی سب سے سستی ہائبرڈ گاڑی جیکو جے 5 متعارف
نئی گاڑی خریدنے کے شوقین افراد کیلئے خوشخبری ، جیکو نے پاکستان کی سب سے سستی ہائبرڈ گاڑی متعارف کروا دی۔ پاکستان ...جنوری 20, 2026کوئٹہ:اچکزئی پلازہ میں آتشزدگی،لاکھوں کاسامان جل کرخاکستر
کوئٹہ کےپرنس روڈپرواقع اچکزئی پلازہ میں آتشزدگی کاواقعہ پیش آیا،جس کےنتیجےمیں لاکھوں کاسامان جل کرخاکسترہوگیا، فائر بریگیڈ کی گاڑیاں آگ بجھانے میں ...جنوری 20, 2026انڈر 19 ورلڈکپ: اسکاٹ لینڈکوشکست دیکرپاکستان نےپہلی فتح حاصل کرلی
انڈر19ورلڈکپ کےمیچ میں پاکستان نےاسکاٹ لینڈ کو 6 وکٹوں سے شکست دے کرٹورنامنٹ میں پہلی فتح حاصل کرلی۔ ہرارے میں کھیلے گئے ...جنوری 20, 2026آئی ایم ایف نے ورلڈ اکنامک آؤٹ لک رپورٹ جاری کر دی
بین الاقوامی مالیت فنڈز(آئی ایم ایف)نےورلڈ اکنامک آؤٹ لک رپورٹ جاری کر دی ۔ آئی ایم ایف کی رپورٹ کےمطابق حکومت پاکستان ...جنوری 20, 2026آج موسم کیسا رہے گا ؟محکمہ موسمیات نے بارشوں کی نوید سنا دی
آج موسم کیسا رہے گا ؟محکمہ موسمیات نے بارشوں کی نوید سنا دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے زیادہ تر علاقوں ...جنوری 20, 2026ہرسودھندکاراج:موٹروےمختلف مقامات سےٹریفک کیلئےبند
ہرسودھندکاراج،حدنگاہ میں کمی کےباعث موٹروےکومختلف مقامات سےٹریفک کیلئےبندکردیاگیا۔ ترجمان موٹروےپولیس سیدعمران احمدکاکہناہےکہ موٹروےایم ون مین ٹول پلازہ پشاورسےصوابی تک دھند کےباعث بند ...جنوری 20, 2026بشنوئی گینگ کی بھارتی گلوکاربی پراک کوجان سےمارنےکی دھمکی
بھارتی گینگسٹر لارنس بشنوئی کے گینگ نے پنجابی گلوکارپراتیک بچن المعروف بی پراک کوجان سے مارنےکی دھمکی دےدی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ...جنوری 20, 2026افغانستان کےدارالحکومت کابل میں دھماکا:متعددافرادہلاک
افغانستان کےدارالحکومت کابل میں زورداردھماکاہونےسےمتعددافرادہلاک ہوئےہیں،جبکہ درجنوں زخمی بھی ہوئےہیں۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق عبوری افغان حکومت کی وزارتِ داخلہ ...جنوری 19, 2026
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















