Year: 2026
مہنگائی سےپریشان عوام کیلئےاچھی،بجلی کی قیمت میں کمی کاامکان
مہنگائی سےپریشان عوام کےلئےاچھی،بجلی کی فی یونٹ قیمت میں48پیسے کمی کاامکان ہے۔دسمبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ (ایف سی اے) کی مد میں ...جنوری 29, 2026عمران خان کی خرابی صحت کوچھپاناطبی دہشتگردی اورمیڈیکل ٹیرارزم ہے،سہیل آفریدی
وزیراعلیٰ خیبرپختونخواسہیل آفریدی نےکہاہےکہ عمران خان کی خرابی صحت کو چھپانا طبی دہشتگردی اورمیڈیکل ٹیرارزم ہے۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخواسہیل آفریدی کامیڈیاسےگفتگوکرتےہوئے کہناتھاکہ میرے ...جنوری 29, 2026لاہور:مین ہول میں گرکرماں بیٹی جاں بحق،وزیراعلیٰ کاانتظامیہ کیخلاف سخت ایکشن کاحکم
داتادربارکےقریب مین ہول میں گرکرماں بیٹی جاں بحق،واقعہ پروزیراعلیٰ مریم نوازنےانتظامیہ کےخلاف سخت ایکشن لینےکاحکم دےدیا۔ تفصیلات کےمطابق گزشتہ رات کولاہورکےعلاقہ آؤٹ ...جنوری 29, 2026ڈومز ڈے کلاک کا نیا وقت جاری؛ دنیا تباہی سے کتنی دُور ہے؟
ڈومز ڈے کلاک کا نیا وقت جاری؛ دنیا تباہی سے کتنی دُور ہے؟حیران کن تفصیلات سامنے آ گئیں۔ غیر منافع بخش ادارے ...جنوری 29, 2026صارفین کیلئے خوشخبری :گوگل سرچ انجن میں مزید اے آئی فیچرز متعارف
گوگل صارفین کیلئے خوشخبری،گوگل سرچ انجن میں مزید اے آئی فیچرز متعارف کروادئیےگئے۔ گوگل کی خواہش ہے کہ آپ اس کے آئیکونک ...جنوری 29, 2026جویریہ عباسی کا شوہر کیساتھ بولڈ فوٹو شوٹ،صارفین کی کڑی تنقید
پاکستان شوبزانڈسٹری کی سینئراداکارہ جویریہ عباسی نے شوہر کیساتھ بولڈ فوٹو شوٹ کروایا،جس پرسوشل میڈیاصارفین کی جانب سے تنقیدجاری ہے۔ اداکارہ جویریہ ...جنوری 29, 2026حکومت کا غیر رجسٹرڈ سکولوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ
پرائیویٹ ایجوکیشنل ریگولیٹری اتھارٹی (پیرا) نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں غیر رجسٹرڈ نجی تعلیمی اداروں کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ ...جنوری 29, 2026آسٹریلیامیں شدیدگرمی:پارہ 49ڈگری کوچھوگیا
آسٹریلیا شدید گرمی کی لپیٹ میں آگیا۔پارہ 49 ڈگری کو چھو گیا۔ دنیا کے بیشتر ممالک اس وقت سرد موسم کی لپیٹ ...جنوری 29, 2026سونےکی قیمت میں ریکارڈاضافہ:چاندی بھی مہنگی
مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں ریکارڈاضافہ جبکہ چاندی کےدام بھی بڑھ گئے۔ سونےکوشادی بیاہ ودیگرتقریبات پربناؤسنگھارکےلئےاستعمال کیا جاتا ہے، مگر ...جنوری 29, 2026جواایپ کی تشہیرکاکیس: عروب جتوئی کی عبوری ضمانت میں توسیع
جواایپ کی تشہیرکےکیس میں عدالت نے سعدالرحمان عرف (ڈکی)بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کی عبوری ضمانت میں توسیع کردی۔ لاہور کی سیشن ...جنوری 29, 2026
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















