Year: 2026
پی سی بی کاپی ایس ایل کےانتظامی ڈھانچےمیں تبدیلی کااعلان
پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نےپی ایس ایل کےانتظامی ڈھانچےمیں تبدیلی کااعلان کردیا۔ انتظامیہ کےمطابق پاکستان سپرلیگ کےگیارہویں ایڈیشن میں کھلاڑیوں کی سلیکشن ...جنوری 19, 2026یااللہ خیر!اسلام آباد،کےپی اورگلگت میں زلزلےکےجھٹکے
یااللہ خیر!وفاقی دارلحکومت اسلام آباد،خیبرپختونخوااورگلگت میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیےگئے۔ زلزلے کے جھٹکےوفاقی دارالحکومت اسلام آباد،راولپنڈی، پشاور،گلگت بلتستان ،ہنزہ اور غذر ...جنوری 19, 2026کراچی:گل پلازہ میں آتشزدگی سے ہلاکتوں کی تعداد17ہوگئی،متعددافرادلاپتا
کراچی کےگل پلازہ میں خوفناک آتشزدگی سے ہلاکتوں کی تعداد 17 ہوگئی،درجنوں افراد زخمی اورسانحہ میں متعدد افراد لاپتا ہوگئے۔جبکہ 33گھنٹےبعدریسکیوٹیموں نےآگ ...جنوری 19, 2026بارش اور برفباری کی پیشگوئی:سردی ابھی گئی نہیں،ٹھنڈ باقی ہے
سردی ابھی گئی نہیں، ٹھنڈ ابھی باقی ہے۔مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی،محکمہ موسمیات نے اسلام آباد اور لاہور سمیت ...جنوری 19, 2026پنجاب میں بلدیاتی انتخابات نہ کرانے پر الیکشن کمیشن کا نوٹس، چیف سیکرٹری طلب
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات نہ کرانے پر سخت نوٹس لیتے ہوئے چیف سیکرٹری اور سیکرٹری لوکل گورنمنٹ ...جنوری 17, 2026سپریم کورٹ میں آئندہ ہفتےمقدمات کی سماعت کیلئے7بینچزتشکیل
سپریم کورٹ میں آئندہ ہفتےمقدمات کی سماعت کیلئے7بینچزتشکیل دے دئیے گئے۔ بینچ ایک چیف جسٹس یحییٰ خان آفریدی اورجسٹس شاہدبلال پرمشتمل ہوگا،جبکہ ...جنوری 17, 2026کراچی پولیس کا100سےزائدبچوں سےبدفعلی کرنےوالےملزمان کوگرفتار کرنے کادعویٰ
کراچی میں بچوں سے بدفعلی کے سنگین مقدمات میں انویسٹی گیشن ایسٹ پولیس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے درجنوں بچوں سے بدفعلی ...جنوری 17, 2026صدرٹرمپ کی گرین لینڈ پر قبضہ کی مخالفت کرنے والے ممالک کو ٹیرف کی دھمکی
امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گرین لینڈ پر امریکا کے مجوزہ قبضے کی مخالفت کرنے والے ممالک پر ٹیرف عائد کرنے ...جنوری 17, 2026پاک امریکا کی انسداددہشت گردی مشترکہ مشق انسپائرڈاختتام پذیر
پاکستان اور امریکا کی انسداددہشت گردی مشترکہ مشق انسپائرڈاختتام پذیر ہوگئی۔ امریکانے پاکستان کے ساتھ مشترکہ مشق انسپائرڈ گیمبٹ کو دفاعی تعلقات ...جنوری 17, 2026واٹس ایپ کا سٹیٹس فیچر میں نیا پرائیویسی چیک فیچر متعارف
واٹس ایپ صارفین کیلئے خوشخبری، واٹس ایپ نے سٹیٹس فیچر میں نیا پرائیویسی چیک فیچر متعارف کرا دیا ۔ پیغام رسانی کی ...جنوری 17, 2026
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















