Year: 2026
حکومت کی جانب سےگانوں پرپابندی عدالت میں چیلنج
حکومت پنجاب کی جانب سے گانوں کی پابندی کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔ درخواست پی ٹی آئی رہنما ...جنوری 28, 2026ایران نےامریکاکومذاکرات کی درخواست کی تردیدکردی
ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نےایران امریکامذاکرات کی درخواست کی تردیدکردی۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نےکہاہےکہ حالیہ دنوں میں میرےاورونکوف کےدرمیان ...جنوری 28, 2026گل پلازہ میں آگ بچےکےہاتھوں لگی:تحقیقاتی رپورٹ میں ہوشرباانکشافات
کراچی کےگل پلازہ میں آگ بچےکےہاتھوں فلاورشاپ میں لگی،تحقیقاتی رپورٹ تیار کرلی گئی۔ کمشنرکراچی نےگل پلازہ کی حتمی تحقیقاتی رپورٹ تیارکرلی،کمشنرکراچی رپورٹ ...جنوری 28, 2026اراضی اسکینڈل میں عبوری ضمانت منسوخ :نجف حمیدکی گرفتاری کیلئےچھاپے
اراضی اسکینڈل میں عبوری ضمانت منسوخ ہونےپرسابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمیدکےبھائی نجف حمیدکی گرفتاری کےلئےچھاپوں کاسلسلہ شروع ہوگیا۔ ذرائع ...جنوری 28, 2026ریاستی اداروں کی ساکھ متاثرکرنےکاکیس: سہیل آفریدی کےوارنٹ گرفتاری جاری
عدالت نےریاستی اداروں پرگمراہ کن الزامات اورساکھ متاثر کرنے کے کیس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کےناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے۔ ...جنوری 28, 2026شمالی کوریا کا کم فاصلے تک مار کرنیوالے بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ
شمالی کوریا کا ایک بار پھر بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ، کم فاصلے تک مار کرنیوالے میزائل پیانگ یانگ کے قریب ایک علاقے ...جنوری 28, 2026لاہورمیں بسنت کےدوران ٹرانسپورٹ کاپلان فائنل کرلیاگیا
لاہورمیں بسنت کےدوران شہریوں کوتمام ٹرانسپورٹ سروس بلامعاوضہ فراہم کی جائیں گی۔ پلان کےمطابق شہری میٹروبس اوراورنج لائن ٹرین سےمفت سفرکے مزے ...جنوری 28, 2026کشیدگی میں پھر شدت ،امریکی اور ایرانی افواج کی مشقیں ،آبنائے ہرمز بند
مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی ایک بار پھر شدت اختیار کر گئی ہے، جہاں امریکی بحری بیڑے کی آبنائے ہرمز آمد اور ایران ...جنوری 28, 2026آنکھوں کی بیماری: شوکت خانم ہسپتال نے عمران خان تک رسائی مانگ لی
آنکھوں کی سنگین بیماری،شوکت خانم ہسپتال کے ڈاکٹروں کی ایک ٹیم کو فوری طور پرعمران خان تک رسائی دینے اورعلاج میں شامل ...جنوری 28, 20268 فروری کی کال واپس لینے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ، بیرسٹر گوہر
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ8 فروری کی کال واپس لینے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ، ...جنوری 28, 2026
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















