ہانگ کانگ آتشزدگی واقعہ کو25روزگزرگئے،لاپتہ افراد کی تلاش تاحال جاری

0
3

ہانگ کانگ آتشزدگی واقعہ کو25روز گزر گئے ،لاپتہ افراد کی تلاش تاحال جاری ہے۔
پولیس حکام کے مطابق ہانگ کانگ میں ایک رہائشی کمپلیکس میں آگ لگنے کے واقعے میں ہلاکتوں کی تعداد 161 ہوگئی،آتشزدگی کے بعد رہائشی عمارت میں تقریباً 40 افراد لاپتا بتائے جا رہے تھے۔جن کی تلاش تاحال جاری ہے۔
حکام کاکہناتھاکہ لاپتاافرادکی تلاش میں تین ہفتےلگ سکتےہیں۔
واضح رہےکہ ہانگ کانگ میں رہائشی کمپلیکس میں لگی آگ تاریخ کی بدترین قراردی گئی تھی۔

Leave a reply