26ارکان کی بحالی کےمعاملےپراپوزیشن وحکومتی کمیٹی میں ڈیڈلاک برقرار

0
17

26اپوزیشن ارکان کی بحالی کےمعاملےپراپوزیشن وحکومتی کمیٹی میں ڈیڈلاک برقرارہے۔
ذرائع پی ٹی آئی کےمطابق اپوزیشن نےحکومتی کمیٹی کی رکھی گئی شرائط مسترد کردیں،اپوزیشن نے ایوان میں شورشرابہ اوراحتجاج نہ کرنےکی شرط تسلیم کرنے سے انکارکردیا۔ایوان میں احتجاج ہماراآئینی حق ہے،اس سےپیچھےنہیں ہٹ سکتے۔
ذرائع کاکہناہےکہ اپوزیشن نےموقف اختیارکیاکہ ایوان میں احتجاج کےدوران شورشرابہ توہوگا،مذاکرات ایوان میں دونوں طرف سےگالم گلوچ نہ کرنےکے ایجنڈےپرہونگے،ایوان میں گالیاں دینےپردونوں بینچوں کوسزاہوگی، حکومتی کمیٹی سےایک دوروزمیں ملاقات ہوگی۔

Leave a reply