26اگست کولاہورمیں تعطیل کااعلان،نوٹیفکیشن جاری

0
35

پنجاب حکومت نےداتاگنج بخش ہجویری المعروف داتاصاحب کےسالانہ عرس کےموقع پرڈسٹرکٹ لاہورمیں تعطیل کااعلان کیاہے،جس کاباقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیاگیا۔
نوٹیفکیشن کےمطابق 26 اگست 2024 بروز سوموار لاہور میں مقامی چھٹی ہوگی۔ ڈسٹرکٹ لاہور سے منسلک تمام دفاتر میں مقامی تعطیل ہوگی۔
چیف سیکرٹری پنجاب کی منظوری سے سیکشن افسر عادل عمر نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

Leave a reply