26نومبراحتجاج کاکیس:بشریٰ بی بی کی ضمانت منظور

0
37

26نومبراحتجاج کےکیس میں بانی تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی 13جنوری تک ضمانت منظورکرلی گئی۔
ڈسٹرکٹ اینڈسیشن کورٹس اسلام آبادمیں ڈیوٹی جج شبیربھٹی نے26نومبراحتجاج پرمقدمات کی عبوری ضمانت کی درخواستوں پرسماعت کی۔بشریٰ بی بی اپنےوکلاکےہمراہ عدالت میں پیش ہوئیں۔
عدالت نےبشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت13جنوری تک منظورکرلی،عدالت نے50،50ہزار روپے کے مچلکوں کےعوض ضمانت منظورکی۔
بشریٰ بی بی کیخلاف تھانہ ترنول میں ایک اور3مقدمات تھانہ رمنامیں درج ہیں۔

Leave a reply