26نومبرمقدمات :عدالت نےپی ٹی آئی رہنماؤں کےوارنٹ گرفتاری جاری کردئیے

عدالت نے26نومبرکےمقدمات میں پی ٹی آئی رہنماؤں کےناقابل ضمانت وارنٹ جاری کردیے۔
راولپنڈی کی انسداددہشت گردی عدالت نےملزمان کی ضمانت منسوخی کیلئے پراسیکیوشن کی درخواست پرنوٹسزبھی کردیے۔ملزمان کی ناقابل ضمانت وارنٹ 3مقدمات میں جاری کئےگئےہیں۔تھاناصادق آباد، تھانا واہ کینٹ اور تھانا نصیرآبادکےمقدمات میں وارنٹ جاری کئےگئے۔
عدالت نےپولیس کوملزمان کی گرفتاری کیلئےہدایات جاری کردیں،ملزمان میں قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرعمرایوب ،وزیراعلیٰ علی امین ،علیمہ خان،شیخ وقاص،عارف علوی،حماداظہرسمیت65افرادشامل ہیں۔
قومی ادارہ صحت کی سموگ سے بچاؤ کیلئے ایڈوائزری جاری
نومبر 19, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
2024 میں سیاحت کیلئے بہترین ممالک کی فہرست
مئی 27, 2024 -
صدرمملکت نامزچیف جسٹس سےکل عہدےکاحلف لیں گے
اکتوبر 25, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














