26نومبر احتجاج کیس:بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں توسیع

0
8

عدالت نے26نومبر احتجاج کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں توسیع کردی۔
اسلام آبادکی ڈسٹرکٹ اینڈسیشن کورٹ کے جج چودھری عامرضیاکی عدم دستیابی کے باعث 26 نومبر احتجاج کیس کارروائی نہ ہوسکی۔جس کے باعث  بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں15نومبرتک توسیع کردی گئی۔
واضح رہےکہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کیخلاف تھانہ رمنامیں مقدمہ درج ہے۔

Leave a reply