26ویں آئینی ترمیم سپریم کورٹ میں چیلنج

0
66

کراچی بارکونسل نے26ویں آئینی ترمیم سپریم کورٹ میں چیلنج کردی۔
درخواست میں استدعاکی گئی کہ 26ویں آئینی ترمیم کوکالعدم قراردیاجائے،26ویں آئینی ترمیم کےتحت آئینی بینچزاورفیصلےبھی ختم کیےجائیں۔
درخواست میں کہاگیاکہ ترمیم عدلیہ کی آزادی کےبنیادی اصولوں کےخلاف ہے۔
درخواست میں موقف اختیارکیاگیاکہ 26ویں آئینی ترمیم بنیادی حقوق کے خلاف ہے۔

Leave a reply