26ویں ترمیم سےعدالتوں میں پارلیمان کی بےتوقیری کوروکاگیا،اعظم نذیر

0
5

وفاقی وزیرقانون اعظم نذیرتارڑ نےکہاہےکہ 26ویں ترمیم سےعدالتوں میں پارلیمان کی بےتوقیری کوروکاگیا۔
قومی اسمبلی میں اظہارخیال کرتےہوئےوفاقی وزیرقانون اعظم نذیرتارڑ کا کہنا تھاکہ ماضی میں ایک حکم پرآئین توڑاگیا،پنجاب اورخیبرپختونخوااسمبلیاں کیوں قبل ازوقت توڑی گئیں؟بدقسمتی سےاپوزیشن تحمل سےبات سننےکوتیارنہیں ۔
اعظم نذیرتارڑکامزیدکہناتھاکہ 26ویں ترمیم سےعدالتوں میں پارلیمان کی بےتوقیری کوروکاگیا،26ویں ترمیم سےزیرالتواکیسزمیں کمی آئی،نوازشریف اورشہبازشریف نےمشکلات کاسامناکیا،قانون کااحترام سب پرلازم ہے، انصاف کی فراہمی کےعمل میں شفافیت ناگزیرہے۔

Leave a reply