26نومبراحجاج کیس:بشریٰ بی بی کی ضمانت میں مزیدتوسیع

0
16

عدالت نے26نومبراحتجاج کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں مزیدتوسیع کردی۔
اسلام آبادکی عدالت میں26نومبراحتجاج کیس میں بشریٰ بی بی کی ضمانت قبل ازگرفتاری کی درخواست پرسماعت ہوئی۔
عدالت نےبانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں 25نومبرتک توسیع کردی۔
بعدازاں عدالت نےکیس کی مزیدکارروائی 25نومبرتک ملتوی کردی۔
بشریٰ بی بی کیخلاف پاپوایکٹ ودیگردفعات کےتحت تھانہ رمنامیں مقدمہ درج ہے۔

Leave a reply