3 ستمبر تک مزید بارشوں کی پیشگوئی،سیلاب کا نیا الرٹ جاری

0
2

ملک میں 3 ستمبر تک مزید بارشوں کی پیشگوئی، محکمہ موسمیات نے سیلاب کا نیا الرٹ جاری کردیا۔
محکمہ موسمیات نے مون سون کے نویں سپیل کے زیر اثر ملک بھر میں مزید بارشوں کی پیشگوئی کردی۔
محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں آج یکم ستمبر سے 3 ستمبر تک مزید بارشوں کی پیشگوئی کرتے ہوئے سیلاب کا نیا الرٹ جاری کردیا ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق دریائے ستلج، بیاس، راوی اور چناب میں انتہائی اونچے درجے کے سیلاب کا امکان ہے۔

Leave a reply