3400روپےکااضافہ:سوناتاریخ کی نئی بلندترین سطح پرپہنچ گیا

0
5

3400روپےکےاضافے سےسوناتاریخ کی نئی بلندترین سطح پرپہنچ گیا۔
سونےکوشادی بیاہ ودیگرتقریبات پربناؤسنگھارکےلئےاستعمال کیا جاتا ہے، مگرمہنگائی کےاس دورمیں یہ خواہش صرف ایک خواب ہی بن گیاہے۔کیونکہ مہنگائی کی وجہ سےغریب ہویاامیرسب پریشان ہے۔
صرافہ مارکیٹ میں 24قیراط حامل کےسونےکی قیمت میں3400 روپے کا اضافہ ہونےسےفی تولہ سونا 3لاکھ 93ہزار 700 روپے کا ہوگیا،جبکہ 10گرام سونا2915روپےاضافےسے3لاکھ 37ہزار 534روپے کاہوگیا۔
مزید برآں عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 34 ڈالر اضافے سے 3719 ڈالر فی اونس ہے۔

Leave a reply