5اگست جلسےکی تیاریاں،پی ٹی آئی نےاجازت کیلئےدرخواست جمع کروادی

0
4

5اگست جلسےکی تیاریاں عروج پر،تحریک انصاف نےاجازت نامےکے لئے درخواست جمع کروادی۔
تحریک انصاف نےوفاقی دارالحکومت اسلام آبادکےعلاقےایف نائن پارک میں5اگست کوجلسہ کی باقاعدہ اجازت مانگ لی۔جلسہ کی درخواست تحریک انصاف کے ریجنل صدرعامرمغل اورریجنل جنرل سیکرٹری ملک عامرنےایڈووکیٹ انصرکیانی کےذریعے ڈپٹی کمشنراسلام آبادکوجمع کروائی ۔
درخواست میں مؤقف اختیارکیاگیاکہ سیاسی بیانیےکوآگےبڑھانےکےلئےجلسہ (ورکر کنونشن) کی اجازت دی جائے۔

Leave a reply