6 صدیوں پرانی تاریخی مسجد کوآگ بھی نقصان نہ پہنچا سکی

0
83

منڈی بہاؤالدین: (پاکستان ٹوڈے) 6 صدیوں پرانی تاریخی مسجد کے نواحی گاؤں مانگٹ کی ایک قدیمی مسجد ہے۔

جو آج بھی ساڑھے چھ صدیاں گزرنے کے بعد اپنی اصلی حالت میں موجود ہے۔

جس پر سکھ دور حکومت میں اگ لگانے کی کوشش کی گئی لیکن مسجد کو ذرا برابر نقصان نہیں ہوا۔ مزید حقائق جانتے ہیں۔

Leave a reply