چیف الیکشن کمشنر،2ممبران کمیشن کی تعیناتی میں تاخیر،معاملہ عدالت میں پہنچ گیا

0
48

چیف الیکشن کمشنراور2ممبران کمیشن کی تعیناتی میں تاخیرکامعاملہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں پہنچ گیا۔
چیف الیکشن کمشنراور2ممبران کمیشن کی تعیناتی میں تاخیرکےخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائرکردی گئی۔درخواست اپوزیشن لیڈرعمرایوب اورشبلی فرازکی جانب سےدائرکی گئی۔
درخواست میں موقف اختیارکیاگیاکہ چیف الیکشن کمیشن،ممبرسندھ اوربلوچستان اپنی مدت مکمل کرچکےہیں،تعیناتیوں میں تاخیرکرکےآئین کی خلاف ورزی کی جارہی ہے۔
درخواست میں استدعاکی گئی کہ عدالت آئینی مدت ختم ہونےکے باوجود عہدے پررہنےکوغیرقانونی قراردے۔

Leave a reply