رواں برس محروم رہنےوالےعازمین آئندہ سال بغیر اضافی رقم کے حج ادا کرینگے

0
2

حج سےمحروم رہ جانیوالےعازمین کیلئےخوشخبری،آئندہ برس بغیراضافی رقم کےحج اداکریں گے۔
ذرائع کےمطابق حج سےمحروم رہ جانےوالےعازمین آئندہ برس حج کرسکیں گے،پرائیویٹ آپریٹرزعازمین حج سےکوئی اضافی رقم نہیں لیں گے،تنظیم ہوپ نے حج سےرہ جانےوالےعازمین کےحوالےسےوزارت مذہبی امورکویقین دہانی کروادی۔
وفاقی وزیرمذہبی امور کاکہناہےکہ ہوپ25سے26ہزاررہ جانےوالےعازمین کوآئندہ برس حج پربھجوائے گی۔
ذرائع کاکہناہےکہ پرائیویٹ سکیم کےتحت حج سےرہ جانےوالےعازمین کے 36ارب روپےسعودی عرب میں ہیں،سعودی عرب کےوائلٹ میں ان عازمین کے490ملین ریال موجودہیں،پرائیویٹ آپریٹرز63ہزارکے کوٹےپرمکمل بکنگ نہیں کرسکے۔

Leave a reply