9مئی کی تفتیش :بانی پی ٹی آئی کاپولیس پرعدم اعتماد

0
51

9مئی کےمقدمات کی تفتیش کےلئے پولیس ٹیم کوبانی پی ٹی آئی کاسوالات کےجواب دینےسےانکار۔ پولیس پر اعتبار نہیں ۔
ڈی ایس پی جاویدآصف کی سربراہی میں لاہورسےاڈیالہ جیل تفتیش کےلئے آئی پولیس کوسوالات کےجواب دینےسےانکارپربانی پی ٹی آئی کوپولیس افسرکی یقین دہانی پرعمران خان نےپندرہ منٹ تک مختلف سوالات کے جوابات دیئے۔
تفتیش کے دوران بانی پی ٹی آئی نے پنجاب فرانزک کے ماہرین کو تین مختلف ٹیسٹ دینے سے انکار کر دیا کہا کہ بہت سے اداروں کے زیر تفتیش ہوں فی الحال کوئی ٹیسٹ نہیں کراؤں گا مختلف ٹیسٹ کرنے کے حوالے سے بعد میں پولیس کو وقت دوں گا۔
واضح رہے کہ پی ایف ایس اے کی ٹیم نے بانی پی ٹی آئی کی پولی گرافک وائس میچنگ اور فوٹوگرامیٹری ٹیسٹ کرنے تھے۔

Leave a reply