9مئی مقدمات،اسدعمراوراعظم سواتی کوعدالت سےریلیف مل گیا

0
5

9مئی مقدمات میں اسدعمراورسینیٹراعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں توسیع کردی گئی۔
لاہورکی انسداددہشت گردی عدالت کےایڈمن جج منظرعلی گل نےجناح ہاؤس، عسکری ٹاورحملہ اور تھانا شادمان نذرآتش کرنےکےمقدمات میں اسدعمر اور سینیٹراعظم سواتی کےکیسزکی سماعت کی۔اسدعمراوراعظم سواتی عبوری ضمانت کی معیادختم ہونےپرعدالت پیش ہوئےاوردونوں رہنماؤں نےحاضری لگوائی۔
عدالت نےآئندہ سماعت پرملزمان کی عبوری ضمانتوں پردلائل طلب کرلیے ۔

Leave a reply