
9مئی کیس میں عدم پیشی پرعدالت نےتحریک انصاف کےرہنماؤں کےوارنٹ گرفتاری جاری کردئیے۔
اسلام آبادکی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں پی ٹی آئی رہنماؤں کے 9 مئی کے خلاف احتجاج کیس کی سماعت جوڈیشل مجسٹریٹ شہزاد خان نے کی۔
عدالت نےعمر ایوب، عامر ڈوگر اور عامر مسعود کےوارنٹ گرفتاری جاری کردئیے،بیرسٹر گوہر کی طرف سے سردار محمد مصروف ایڈووکیٹ نے استثنیٰ کی درخواست دی ۔عدالت نے حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کر لی۔
9 مئی کو پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے پر مقدمات تھانہ کراچی کمپنی میں درج کیے گئے تھے ۔
عدالت نےکیس کی مزیدسماعت 23 اپریل تک ملتوی کردی ۔
بچت سکیموں پر منافع کیشرح میں ردوبدل کردیا گیا
نومبر 18, 2026درجہ حرارت میں اضافہ ،خشک سالی کا الرٹ جاری
نومبر 18, 2026
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
فضل الرحمان کی PTI قیادت سے ملاقات ،نیا میثاق جمہوریت پیش کر دیا
اکتوبر 28, 2026 -
صنم جاوید کی والدہ کی پنجاب اسمبلی میڈیا سے گفتگو
اپریل 2, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














