9مئی مقدمات :عمران خان کوعدالت سےریلیف مل گیا

0
39

9مئی کے8مقدمات میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کوعدالت سےریلیف مل گیا۔
لاہورہائیکورٹ کے2رکنی بینچ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی9مئی کے8 مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں پرسماعت کی ۔بانی پی ٹی آئی کےوکیل بیرسٹرسلمان صفدرعدالت میں پیش ہوئےاوردلائل دئیے۔
پراسیکیوٹرزملک سعود،رانانعمان اورراناحسن علی آئندہ سماعت پردلائل دیں گے۔
2رکنی بینچ نےضمانت کی درخواستوں پرسماعت14اپریل تک ملتوی کردی۔

Leave a reply