9 مئی کے واقعات کو ایک سال مکمل ہونے پر ڈپٹی اسپیکر سندہ اسمبلی اینتھنی نوید کا پیغام

0
72

لاہور:(پاکستان ٹوڈے) 9 مئی کا واقعہ پاکستان کے استحکام کو سبوتاژ کرنے کی سازش تھی. ڈپٹی اسپیکر سندہ اسمبلی اینتھنی نوید

9 مئی ،2023 کو دنیا میں پاکستان کے امیج کو بگاڑنے کرنے کی کوشش کی گئی. جس طرف انتہائی اہم فوجی تنصیبات پر حملہ کیا گیا، اس سے پتہ چلتا ہے کہ یہ ایک سوچی سمجھی ایک منظم سازش تھی۔

9 مئی کو پاکستان کے قومی شہداء کی یادگاروں کے ساتھ کیا گیا عمل قابل مذمت تھا. ڈپٹی اسپیکر سندہ اسمبلی
میرا تعلق شہید ذوالفقار علی بھٹو اور محترمہ شہید بے نظیر بھٹو کی سیاسی جماعت سے ہے ۔

جنہوں اپنی جان کی قربانی دے کر قانون کی حکمرانی پر آنچ بھی نہیں آنے دی۔ 9 مئی کا واقعات میں جو بھی ملوث رہا ہے، ان کو کیفرکردار تک پہنچایا جائے۔

مصنف

Leave a reply