9 مئی کیس میں درخواست ضمانت منظور: ڈاکٹر یاسمین راشد

0
206

اکستان ٹوڈے: انسدادِ دہشتگردی کیس میں جج ارشد جاوید نے ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت پر فیصلہ سنایا۔

انسدادِ دہشت گردی عدالت لاہور نے ڈاکٹر یاسمین راشد کی 5 لاکھ روپے مچلکوں کے عوض درخواست ضمانت منظور کی۔

واضح رہے کہ تھانہ گلبرگ پولیس نے ڈاکٹر یاسمین راشد کے خلاف مقدمہ درج کر رکھا ہے۔

Leave a reply