سعودیہ نےپاکستان کے3ارب ڈالرکےڈپازٹ کی مدت میں ایک بارپھرتوسیع کردی

0
7

سعودی عرب نےپاکستان کے3ارب ڈالرکےڈپازٹ کی مدت میں ایک بارپھرتوسیع کردی۔
ذرائع کےمطابق سعودی ڈیولپمنٹ فنڈ کی جانب سے 3 ارب ڈالر کے ڈپازٹ میں ایک سال کی مزید توسیع کی گئی ہے۔
ذرائع کابتاناہےکہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کےپاس سعودی عرب کے3ارب ڈالرزموجودہیں۔جس کی مدت آج ختم ہورہی تھی،اُس میں مزیدایک سال کااضافہ کیاگیاہے۔
یاد رہے کہ سعودی عرب نے 2021 میں پاکستان کو 3 ارب ڈالرز کا ڈپازٹ فراہم کرنے کا معاہدہ کیا تھا۔

Leave a reply