پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے مابین ایم ایل ون سمیت 3معاہدوں پردستخط

0
14

پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے مابین ایم ایل ون سمیت 3معاہدوں پردستخط ہوگئے۔
پاکستان اورایشیائی ترقیاتی بینک کےمابین دستخط کیےگئےمعاہدوں میں ایم ایل ون کراچی روہڑی سیکشن، کوئٹہ بس ریپڈ ٹرانزٹ اور بلوچستان واٹر ریسورسز ڈیویلپمنٹ سیکٹر کے منصوبے شامل ہیں ۔
سیکرٹری اقتصادی امور کا کہنا ہےکہ ان تمام منصوبوں پرمعاونت کےلئے ایشیائی ترقیاتی بینک کےشکرگزارہیں۔

Leave a reply