صدرمملکت نےمعزول جج طارق جہانگیری کوباضابطہ طورپرڈی نوٹیفائی کردیا

0
7

صدرمملکت آصف علی زرداری نے معزول جج طارق جہانگیری کوباضابطہ طورپرڈی نوٹیفائی کردیا۔
معزول جج طارق جہانگیری کوڈی نوٹیفائی کرنےکانوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا جبکہ معزول جج طارق محمودجہانگیری کوڈی نوٹیفائی کرنےکانوٹیفکیشن وزیراعظم کوبھی ارسال کردیاگیا۔
وزارت قانون وانصاف نےمعزول جج طارق جہانگیری کوباضابطہ طورپرڈی نوٹیفائی کردیا۔
وزارت قانون کاکہناہےکہ معزول جج طارق جہانگیری کواسلام آبادہائیکورٹ کےحکم پرڈی نوٹیفائی کیا۔
واضح رہےکہ اسلام آبادہائیکورٹ نےمیاں داؤدایڈووکیٹ کی درخواست پرمعزول جج طارق محمود جہانگیری کوجعلی ڈگری کیس میں نااہل کیاتھا۔

Leave a reply