الیکشن کمیشن کااسلام آبادمیں بلدیاتی انتخابات کےکاغذات جمع کرانےکی تاریخ میں توسیع کااعلان

0
8

الیکشن کمیشن نےشہراقتداراسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کےکاغذات نامزدگی جمع کرانے کی تاریخ میں2دن کی توسیع کااعلان کردیا۔
الیکشن کمیشن کےمطابق امیدوارپیراورمنگل کوبھی کاغذات نامزدگی جمع کراسکتےہیں،کاغذات نامزدگی جمع کرانےکی آخری تاریخ30دسمبرمقررکی گئی ہے۔
الیکشن کمیشن کاکہناہےکہ اس سےقبل کاغذات نامزدگی جمع کرانےکی آخری تاریخ27دسمبرتھی،یہ توسیع امیدواروں کی سہولت کےلئےکی گئی ہے۔

Leave a reply