ٹی ٹوئنٹی سیریز:دوسرےمیچ میں آج پاکستان اورسری لنکاآمنےسامنےہونگے

0
25

ٹی ٹوئنٹی سیریزکےدوسرےمیچ میں آج پاکستان اورسری لنکاکی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی۔
پاکستان اورسری لنکا کےمابین تین ٹی ٹوئنٹی میچزکی سیریزکےدوسرےمیچ میں آج گرین شرٹس اورمیزبان سری لنکا کےدرمیان جوڑپڑےگا، میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے چھ بجے دمبولا کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائےگا۔
واضح رہےکہ ٹی ٹوئنٹی سیریزکےپہلےمیچ میں قومی ٹیم نےمیزبان سری لنکا کو 6 وکٹوں سے شکست  دےکرسیریزمیں ایک صفرکی برتری حاصل کی تھی۔

Leave a reply