عدالت نےکائٹ فلائنگ ایکٹ پرفوری عملدرآمدروکنےکی استدعامستردکردی

0
28

لاہورہائیکورٹ نےکائٹ فلائنگ ایکٹ پرفوری عملدرآمدروکنےکی استدعا مستردکردی۔
لاہورہائیکورٹ میں کائٹ فلائنگ ایکٹ 2025کےخلاف درخواست پرسماعت ہوئی،جسٹس خالداسحاق نےجوڈیشل ایکٹوازم پینل کی درخواست پرسماعت کی۔
عدالت نےکائٹ فلائنگ ایکٹ پرفوری عملدرآمدروکنےکی استدعامسترد کردی۔اورکیس میں کائٹ فلائنگ ایسوسی ایشن کوفریق بنانےکاحکم دیا۔
عدالتی حکم پردرخواست گزارنےکائٹ فلائنگ ایسوسی ایشن کوفریق بنایا۔
عدالت نےآئندہ سماعت پرسرکاری وکیل کودلائل کی ہدایت دےدی۔
بعدازاں عدالت نےدرخواست پرمزیدکارروائی 16جنوری تک ملتوی کردی۔

Leave a reply