8 فروری کی کال واپس لینے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ، بیرسٹر گوہر

0
10

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ8 فروری کی کال واپس لینے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ، پورا سسٹم جب ساکت ہو جائے اورعدلیہ کام نہ کرے تو عوام باہر نکلیں گے ۔
بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ مجھے بانی کی آنکھ میں انفیکشن کا میڈیا سے پتہ چلا ۔ بانی پی ٹی آئی نے محمود اچکزئی اور علامہ راجہ ناصر کو مینڈیٹ دیا ہے، وہی مذاکرات کا فیصلہ کریں گے ۔
اُن کامزیدکہناتھاکہ 8فروری کی کال واپس لینےکاسوال ہی پیدانہیں ہوتا،پوراسسٹم جب ساکت ہو جائے اورعدلیہ کام نہ کرے تو عوام باہر نکلیں گے ۔

Leave a reply