سونےکی قیمت میں بڑی کمی،فی تولہ کتنےکاہوگیا؟جانیے

مقامی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں21ہزارروپےکی بڑی کمی ہونےسےفی تولہ کتنےکاہوگیا؟جانیے
سونےکوشادی بیاہ ودیگرتقریبات پربناؤسنگھارکےلئےاستعمال کیا جاتا ہے، مگر مہنگائی کےاس دورمیں یہ خواہش صرف ایک خواب ہی بن گیاہے۔کیونکہ مہنگائی کی وجہ سےغریب ہویاامیرسب پریشان ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 24قیراط کےحامل فی تولہ سونے کی قیمت میں 21 ہزار 400 روپے کی کمی ہونےسےفی تولہ سونا 5 لاکھ7ہزار 762 روپے تولہ ہوگیا ،جبکہ 10گرام سونےکی قیمت 18ہزار347 روپے کم ہوکر 4لاکھ 35ہزار 324 روپے ہوگئی ہے۔
دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 214 ڈالر کم ہوکر 4850 ڈالر فی اونس ہوگیا۔















