آلوکی برآمدات بڑھانےکیلئےوزیراعلیٰ مریم نوازنےوزیراعظم کوخط لکھ دیا

0
7

آلوکی برآمدات بڑھانےکیلئےوزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےوزیراعظم شہبازشریف کوخط لکھ دیا۔
وزیراعلیٰ مریم نوازکی جانب سے لکھےگئےخط میں آلوکی برآمدات بڑھانے کیلئے فوری اقدامات کی ضرورت پرزوردیاگیاجبکہ خط میں نیشنل لاجسٹک کارپوریشن کےذریعےآلوکی برآمدات میں تیزی لانےکی درخواست بھی کی گئی۔
وزیراعظم کولکھےگئےخط میں آلوکی برآمد میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنے اور کرائے کی لاگت پر 25 فیصد خصوصی رعایت دینے کی اپیل کی گئی ہے۔

Leave a reply