نوشہروفیروز:ٹریلراورکارمیں ٹکر،6افرادجاں بحق

0
4

نوشہروفیروزمیں قومی شاہراہ پر ٹریلر اور کار میں ٹکر کے باعث6افراد زندگی کی بازی ہارگئے۔
پولیس کےمطابق حادثےکاشکارگاڑی لاڑکانہ سےکراچی جارہی تھی، کےراستے میں نوشہروفیروزمیں قومی شاہراہ پرٹریلرسےٹکرہوگئی حادثے کے نتیجےمیں 6افراد جاں بحق ہوگئے۔
ریسکیوحکام کاکہناہےکہ حادثےکی اطلاع ملتےہی ریسکیوٹیمیں جائےوقوعہ پرپہنچ گئی اورامدادی کارروائیاں کرتےہوئے لاشوں کومقامی ہسپتال منتقل کیاگیا۔
پولیس کاکہناہےکہ کارسوارجاں بحق افرادکاتعلق نصیرآبادسےہے،کارحادثےمیں جاں بحق ہونےوالوں میں ندیم،غلام سولنگی،عبدالحکیم ،حاجی خان شامل جبکہ بخشل،سہراب اورمنظوربھی جاں بحق ہونےوالوں میں شامل ہیں۔

Leave a reply