مقامی وعالمی مارکیٹ میں اچانک سونےکی قیمت میں بڑی کمی

0
6

مقامی وعالمی مارکیٹ میں عیدسےپہلے سونےکی قیمت میں اچانک بڑی کمی ہوگئی ۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھرمیں 24قیراط کےحامل فی تولہ سونےکی قیمت میں 24 ہزار 300 روپےکی کمی ہوئی ہے جس کے بعد فی تولہ سونا 4لاکھ 99ہزار 462 روپے کا ہوگیا ہے۔
ایسوسی ایشن کے مطابق 10گرام سونےکی قیمت میں بھی 20ہزار 833 روپےکی کمی ہونےسے10گرام سونا4لاکھ 28ہزار208روپےکاہوگیا۔
دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 243 ڈالر کم ہوکر 4767 ڈالر فی اونس ہے۔

Leave a reply