پاکستانی اداکارہ عروبہ مرزا کا بھی ثاقب چدھڑ پر ہراسانی کا الزام

0
6

پاکستانی اداکارہ عروبہ مرزا نے رکنِ پنجاب اسمبلی ثاقب چدھڑ سے منسوب مبینہ انسٹاگرام پیغامات کے اسکرین شاٹس شیئر کرتے ہوئے ہراساں کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔
اداکارہ نے انسٹاگرام اسٹوری میں لکھا کہ مومنہ اقبال اور طوبیٰ انور کے بعد اب میں بھی۔
واضح رہے کہ مومنہ اقبال کے الزامات پر ثاقب چدھڑ کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج ہے، جس کی تحقیقات این سی سی آئی اے کر رہی ہے۔

Leave a reply