جماعت اسلامی کا دھرنا غیر معینہ مدت تک جاری رکھنے کا فیصلہ

0
9

جماعت اسلامی نے دھرنا غیر معینہ مدت تک جاری رکھنے کا فیصلہ کرلیا۔
جماعت اسلامی نے پٹرولیم لیوی، مہنگی بجلی اور آئی پی پیز معاہدوں کے خلاف کراچی، لاہور اور پشاور سمیت مختلف شہروں میں جاری دھرنے مطالبات کی منظوری تک جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ذرائع کے مطابق جماعت اسلامی کے دھرنے غیرمعینہ مدت تک جاری رہیں گے، جبکہ دھرنے کے دوران عید میلادالنبی ﷺ کے حوالے سے خصوصی پروگرامز بھی ترتیب دیے گئے ہیں۔کراچی، لاہور اور پشاور میں جاری احتجاج ہر صورت جاری رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

Leave a reply