مریم نواز حکومت آنی جانی چیز ہے آج اقتدار میں ہو کل نہیں ہوگی،والده صنم جاوید

0
7

پی ٹی آئی کی گرفتار رہنما صنم جاوید کی والدہ نےوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کو دوٹوک پیغام دےدیا۔
صنم جاوید کی والدہ نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت آنی جانی چیز ہے، آج تم اقتدار میں ہو، کل نہیں ہوگی۔
انہوں نے کہا کہ انسان جو کرتا ہے، وہ پلٹ کر واپس آتا ہے، اس لیے جو کچھ کیا جا رہا ہے اسے یاد رکھا جائے۔

Leave a reply