حکمرانوں نے اقتدار جانے کے خوف میں سکیورٹی کے نام پر کروڑوں خرچ کر دیئے،اسد عمر

0
6

سابق وزیرخزانہ اسد عمر کاکہناہے کہ عوام کو ریلیف دینے کے لیے آئی ایم ایف کا بہانہ بنایا جاتا ہے۔
سابق وفاقی وزیراسدعمرکاکہناتھاکہ حکمرانوں نے اقتدار جانے کے خوف میں سکیورٹی کے نام پر کروڑوں روپے خرچ کردیئے۔
اسد عمر کامزید کہنا تھاکہ عوام کو ریلیف دینے کی باری آئے تو آئی ایم ایف کا نام لیا جاتا ہے، مگر اقتدار کے تحفظ اور سکیورٹی پر کروڑوں روپے خرچ کرنے میں کوئی رکاوٹ نہیں۔

Leave a reply