
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا کہ چاہےوزار ت اعلیٰ بھی چلی جائے کوئی پرواہ نہیں لیکن عمران خان کے نظریے سے پیچھے نہیں ہٹوں گا ۔
وزیراعلیٰ خیبر پختونخواسہیل آفریدی کاکہناتھاکہ عوام کی مرضی اور عوامی مینڈیٹ کے برعکس کوئی اقدام قابل قبول نہیں۔ ایسی کرسی پر لعنت بھیجتا ہوں جو انہیں اپنے نظریے سے ہٹا دے، گورنر راج یا ایمرجنسی کی دھمکیوں سے اپنے مؤقف سے پیچھے نہیں ہٹوں گا۔















