حوثیوں کی مدینہ منورہ پر حملے کی سختی سے تردید

یمن حوثیوں کی جانب سے مدینہ منورہ پرحملے کی سختی سے تردید کی گئی ہے۔
حوثیوں کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مسجدا قصیٰ کے تحفظ کیلئے امریکا، برطانیہ اور اسرائیل سے لڑے۔
اس سے قبل یمن میں آئینی حکومت کی بحالی کے لیے قائم اتحادی افواج کے ترجمان میجر جنرل ترکی المالکی نے کہا تھا کہ منگل 29 ستمبر کی صبح 5 بج کر 11 منٹ پر مدینہ منورہ میں طیبہ گرڈ اسٹیشن کو دہشت گرد حملے کا نشانہ بنایا گیا۔















