تجارتی خسارہ 15.13 فیصد سےبڑھ کر10ارب 79 کروڑ 20 لاکھ ڈالرز پر پہنچ گیا

0
7

پاکستان کا تجارتی خسارہ تین ماہ کے دوران 15.13فیصد سےبڑھ کر 10ارب 79کروڑ 20 لاکھ ڈالرز پر پہنچ گیا۔
وفاقی ادارہ شماریات کے تجارتی اعداد و شمار کے مطابق رواں مالی سال پہلی سہ ماہی میں درآمدات میں 13اعشاریہ 21 فیصد اور برآمدات میں 10 اعشاریہ 84فیصد کا اضافہ ہوا۔
اعداد و شمار کے مطابق مجموعی طور پر برآمدات میں اضافے کے باوجود درآمدات کے زیادہ ہونے کی وجہ سے تجارتی خسارے میں اضافہ ہوا۔

Leave a reply